بند کریں
صحت صحت کی خبریں وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں 9 اور 10 محرم کو ہائی الرٹ رہے گا
پمز اور پولی کلینک کے ڈاکٹروں‘نرسوں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/11/2014 - 14:47:19 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 14:47:19 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 14:45:31 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 14:43:34 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 12:02:54 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 12:01:48 وقت اشاعت: 01/11/2014 - 23:06:58 وقت اشاعت: 01/11/2014 - 22:48:58 وقت اشاعت: 01/11/2014 - 22:33:34 وقت اشاعت: 01/11/2014 - 22:33:34 وقت اشاعت: 01/11/2014 - 21:30:57

وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں 9 اور 10 محرم کو ہائی الرٹ رہے گا

پمز اور پولی کلینک کے ڈاکٹروں‘نرسوں اور طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ ‘حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 نومبر 2014) وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں 9 اور 10 محرم کو ہائی الرٹ رہے گا-ڈاکٹروں اور طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں-حکومتی ذرائع کے مطابق 9 اور 10 محرم(پیر اور منگل) کو محرم الحرام کے جلوسوں کے باعث کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پمز اور پولی کلینک میں ہائی الرٹ رہے گا-دونوں ہسپتالوں میں ڈاکٹروں‘ نرسوں اور طبی عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر کے انہیں مذکورہ ایام میں حاضری یقینی بنانے اور ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے-

02/11/2014 - 12:01:48 :وقت اشاعت