بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 25کیسز سامنے آ گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/11/2014 - 20:29:45 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 20:14:14 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 17:21:13 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 15:42:58 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 14:49:40 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 14:47:19 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 14:47:19 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 14:45:31 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 14:43:34 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 12:02:54 وقت اشاعت: 02/11/2014 - 12:01:48

پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 25کیسز سامنے آ گئے

لاہور(اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 نومبر 2014 ) پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 25کیسز سامنے آ گئے۔ تمام کیسز پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق پچیس نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد1025تک پہنچ گئی ہے۔

02/11/2014 - 14:47:19 :وقت اشاعت