تحریک انصاف کے وفد نے سروسز ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت اور انکی جلد صحت یابی کی دعا کی

پیر 3 نومبر 2014 19:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 نومبر 2014ء) تحریک انصاف لاہور کے وفد ضلعی صدر عبدالعلیم خان کی قیادت میں سروسز ہسپتال کا دورہ کیا۔ اور سانحہ واہگہ بارڈر کے زخمیوں کی عیادت کی انہوں نے زیر علاج مریضوں سے انکی صحت کے متعلق دریافت کیا اور انکی جلد صحت یابی کی دعا کی۔اور عمران خان کی طرف سے انکے لئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ ہم کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

لیکن اگر حکومتی ادارے اپنے فرائض کی انجام دہی میں غفلت نہ کرتے تو اس افسوس ناک واقعہ سے بچا جا سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ کا بیان پنجاب حکومت کی ناکامی ثابت کرنے کیلئے کافی ہے۔اگر دہشت گردی کے بارے قبل از وقت بتا دیا گیا تھا تو بروقت اقدامات کیوں نہیں اُٹھائے گئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ بالخصوص افواج پاکستان کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور عاشورہ کے تناظر میں واہگہ بارڈر کا سانحہ مزید قابل تشویش ہے۔ ممبر صوبائی اسمبلی میاں اسلم اقبال ، میاں حامد معراج ، میاں محمد افتخار، فرخ جاوید مون، شیخ عامر ، نوشین حامد معراج،یامین ٹیپو، کرنل شوکت، راشد ریاض، عبیدالرحمن ، جنید رزاق اور فود بھلر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی