چودھری لطیف اکبر کی نکوٹ شریف کے گدی نشین کی عیادت، جلد صحت یابی کیلئے دعا

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء)قائم مقام وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے نکوٹ شریف کے گدی نشین پیر اظہر بکوٹی کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعابھی کی اس موقع پر قائم مقام وزیراعظم کے ہمراہ وزیر حکومت اکبر ابراہیم اورمیڈیا کنسلٹنٹ واحد اقبال بٹ بھی تھے۔

Your Thoughts and Comments