چین کے ساتھ کئے گئے معاہدوں سے پسماندہ علاقے ترقی کریں گے ‘ نوجوانوں کو روز گار ملے گا، مصدق ملک

ہفتہ 8 نومبر 2014 13:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ چین کے ساتھ کئے گئے معاہدوں سے پسماندہ علاقے ترقی کریں گے نوجوانوں کو روز گار ملے گا، اقتصادی راہداری منصوبے سے ترقی صرف شہروں تک محدود نہیں رہے گی ‘ پسماندہ علاقے بھی ترقی کریں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ معاہدوں سے گوادر میں بھی ترقی ہو گی جس سے بلوچستان ترقی کرے گا۔

(جاری ہے)

مصدق ملک نے کہاکہ چین کے ساتھ توانائی منصوبوں سے پاکستان کو 10 ہزار 500 میگا واٹ اضافی بجلی ملے گی، کوئلے سے ساڑھے 3 سال میں بجلی حاصل ہو سکے گی۔ چین کے ساتھ شمسی توانائی، پن بجلی ، ہوا اور پانی سے بجلی کے منصوبوں پر دستخط کئے گئے ہیں، پاکستان میں انرجی بحران ختم ہو گا تو نئے کاروبار شروع ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایات پر انکی ٹیم مثبت سمت رواں دواں ہے اور ہم پرعزم ہیں کہ ملکی مسائل پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ چین توانائی کے منصوبوں میں شفاف سرمایہ کاری کر رہا ہے، ہم کوئی قرضہ نہیں لے رہے۔ چین کی جانب سے شروع ہونے والے منصوبوں کے باعث آئندہ سال ڈیڑھ سال میں کافی حد تک بجلی بحران حل ہو جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی