مخالفین کو ہماری تعمیر و ترقی ہضم نہیں ہو رہی،حکومت نے تعلیم، صحت کے میدانوں میں انقلابی اقدامات اٹھائے ،سردار ضیاء القمر

ہفتہ 8 نومبر 2014 13:25

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن آزاد کشمیر کے مرکزی چیئرمین و سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ مخالفین کو ہماری تعمیر و ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ ہماری حکومت نے تعلیم، صحت کے میدانوں میں انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں۔ آزاد کشمیر کے اندر تعمیر و ترقی کے جال بچھا دیئے ہیں۔ پرائمری سے لے کر گریجویشن تک تعلیم عام کر دی ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر کی نگرانی میں ادارے مستحکم بنا دیئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے مخالفین کو تعمیر و ترقی ہضم نہیں ہو رہی ۔ سیلاب اور زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بحالی کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 10 نومبر کو شہر باغ گنگا چوٹی کے مقام پر ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں پارٹی قیادت سمیت آزاد کشمیر بھر سے عہدیداران و کارکنان شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں نے زمانہ طالبعلمی سے سیاست کا آغاز کیا تھا اور آج حلقہ کی عوام تبدیلی کے خواہاں ہیں۔

2016 میں وسطی / غربی باغ سے کامیابی حاصل کر کے کامیابی کے جھنڈے گاڑتے ہوئے یہ ثابت کریں گے کہ باغ میں شیر باغ کا سکہ چلتا ہے۔ حلقے کے تعمیر و ترقی کے فنڈز سردار امیر اکبر نے اپنی عیاشیوں کی نظر کررکھے ہیں۔ من پسند لوگوں میں کام تقسیم کر کے غریبوں کے حقوق کے دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں۔ سردار امیر اکبر کو سیاست کرنا نہیں آتی اگر سیاست کرنی ہے تو شیر باغ سے سیکھیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی