بابو فیروز کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں ۔افتخار خان

پیر 10 نومبر 2014 14:32

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10نومبر 2014ء) کالونی محمڈن فٹ بال کلب کے نومنتخب جنرل سیکریٹری افتخار خان اور میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل نے سرسید ہسپتال قیوم آباد میں ینگ اتحاد فٹ بال کلب کے روح رواں اور شہر قائد کے معروف فٹ بال آرگنائزر با بو فیروز کی عیادت کی اس موقع پر افتخار خان نے با بو فیروز کی علالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کراچی کی عوام خصوصاً فٹ بال سے وابستہ حلقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ با بو فیروز کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کریں افتخار خان نے کہاکہ با بو فیروز فٹ بال دنیا کا ایک قیمتی اثاثہ ہیں ان کی فٹ بال کے فروغ کے حوالے سے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے با بو فیروز نے کورنگی ،لانڈھی میں لاتعداد فٹ بال ٹورنامنٹ اور بڑے ایونٹ آرگنائز کرکے ایک عظیم مثال قائم کی ہے لیکن آج و شدید علیل ہیں اس لئے ہمیں چاہیئے کہ اس عظیم ہستی کے لئے دعا گو رہیں اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یابی عطاء فرمائے تاکہ وہ صحت یاب ہوکر صحت مند سرگرمیوں کو فروغ اور فٹ بال ایونٹ آرگنائز کرنے کا سلسلہ دوباری شروع کرسکیں ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل نے کہاکہ با بو فیروز نے لانڈھی کورنگی میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لئے اپنی تمام زندگی کو وقف کر رکھی اللہ تعالیٰ انہیں صحت یاب کرے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی