بند کریں
صحت صحت کی خبریںاسلام آباد میں ڈینگی کا پہلا مریض جاں بحق ہو گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2014 - 23:21:36 وقت اشاعت: 10/11/2014 - 23:12:15 وقت اشاعت: 10/11/2014 - 22:37:52 وقت اشاعت: 10/11/2014 - 22:36:43 وقت اشاعت: 10/11/2014 - 22:33:53 وقت اشاعت: 10/11/2014 - 21:54:50 وقت اشاعت: 10/11/2014 - 21:39:29 وقت اشاعت: 10/11/2014 - 20:52:28 وقت اشاعت: 10/11/2014 - 20:49:38 وقت اشاعت: 10/11/2014 - 20:37:31 وقت اشاعت: 10/11/2014 - 20:34:20

اسلام آباد میں ڈینگی کا پہلا مریض جاں بحق ہو گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء)اسلام آباد میں ڈینگی کا پہلا مریض جاں بحق ہو گیا۔ چالیس سالہ ظاہر شاہ پمز اسپتال میں زیرعلاج تھا ۔ ہری پور کے نواحی گاوٴں گدوانیہ کے رہائشی ظاہر شاہ کو ایک ہفتے پہلے پمز اسلام آباد لایا گیا اسے ایک روز پہلے ڈینگی وارڈ سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا ۔ ڈینگی مرض لاحق ہونے کے بعد ظاہر شاہ کے جسم میں پانی اور معدے کی پیچیدگیاں بڑھ گئی تھیں ۔ پمز میں ڈینگی سے متاثرہ 18 مریض زیر علاج ہیں

10/11/2014 - 21:54:50 :وقت اشاعت