بند کریں
صحت صحت کی خبریںلورالائی ،ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/11/2014 - 18:46:57 وقت اشاعت: 11/11/2014 - 18:33:01 وقت اشاعت: 11/11/2014 - 17:34:23 وقت اشاعت: 11/11/2014 - 17:34:23 وقت اشاعت: 11/11/2014 - 17:25:44 وقت اشاعت: 11/11/2014 - 17:15:20 وقت اشاعت: 11/11/2014 - 16:45:39 وقت اشاعت: 11/11/2014 - 15:38:16 وقت اشاعت: 11/11/2014 - 15:04:54 وقت اشاعت: 11/11/2014 - 14:43:07 وقت اشاعت: 11/11/2014 - 13:24:12

لورالائی ،ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

لورالائی ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11نومبر 2014ء)لورالائی ژوب روڈ پر ایک شخص گل محمد ولد موسیٰ گل گاڑی چلاتے ہوئے انکو دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہوگئی اور قریبی مارکیٹ میں گھس گئی جس کے نتیجے میں گل محمد موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک شخص معمولی زخمی ہوگیا دیگر دکاندار محفوظ رہے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔


11/11/2014 - 17:15:20 :وقت اشاعت