بند کریں
صحت صحت کی خبریںسیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت نوازشرریف کڈنی ہسپتال سوات بارے اجلاس

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2014 - 19:02:37 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 19:02:37 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 17:21:11 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 16:47:08 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 16:39:21 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 15:43:16 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 15:41:22 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 14:53:51 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 14:27:03 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 14:12:43 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 12:56:44

سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت نوازشرریف کڈنی ہسپتال سوات بارے اجلاس

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت آج سول سیکرٹریٹ میں پنجاب ہاسپیٹل ٹرسٹ کے زیر اہتمام سوات میں زیر تعمیر نوازشریف کڈنی ہسپتال کے لیے آلات و مشینری کی خریداری کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نوازشریف کڈنی ہسپتال سوات، خیبرپختونخواہ کے لیے بیڈ لفٹ کے علاوہ 84ائرکنڈیشنرز، ہیوی ڈیوٹی2جنریٹرز اور دیگر اشیاء کی خریداری کے معاملات زیر غور آئے۔

سیکرٹری صحت نے مذکورہ مشینری اور سامان کی خریداری کا معاملہ فوری طور پر ٹیکنیکل اینڈ فنانس کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری بجٹ اینڈ اکاؤنٹس سرفراز احمد، ڈپٹی سیکرٹری پرچیز طیب فرید اور متعلقہ سیکشن آفیسرز نے شرکت کی۔



14/11/2014 - 15:43:16 :وقت اشاعت