بند کریں
صحت صحت کی خبریںایرانی پاپ سٹار پاشاہی معدے کے کینسر کے باعث ہسپتال میں انتقال کرگئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2014 - 22:03:06 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 20:25:04 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 20:05:45 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 19:02:37 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 19:02:37 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 19:02:37 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 17:21:11 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 16:47:08 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 16:39:21 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 15:43:16 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 15:41:22

ایرانی پاپ سٹار پاشاہی معدے کے کینسر کے باعث ہسپتال میں انتقال کرگئے

تہران( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء ) ایرانی پاپ سٹار پاشاہی معدے کے کینسر کے باعث ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ تیس سالہ مرتضیٰ پاشاہی دنیا بھر میں فارسی بولنے والے لاکھوں مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر باحمان ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ وہ طویل عرصے سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھے انہیں تہران کے بہشت زہرا قبرستا میں سپرد خاک کیا گیا انہوں نے متعدد مشہور گیت گا کا شائقین کے دلوں پر راج کیا ۔

14/11/2014 - 19:02:37 :وقت اشاعت