بند کریں
صحت صحت کی خبریںعالمی تبلیغی اجتماع میں شریک بنوں کا رہائشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2014 - 13:46:12 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 12:09:07 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 11:47:37 وقت اشاعت: 15/11/2014 - 10:58:00 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 23:17:16 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 22:03:06 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 20:25:04 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 20:05:45 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 19:02:37 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 19:02:37 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 19:02:37

عالمی تبلیغی اجتماع میں شریک بنوں کا رہائشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

بنوں( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء )لاہور کے عالمی تبلیغی اجتماع میں شریک ضلع بنوں کے رہائشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیاتفصیلات کے مطابق ضلع بنوں کے رہائشی حاجی شیر گل آزاد آف کوٹکہ سخی جان لاہور رائیونڈکے تبلیغی اجتماع میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ کوٹکہ سخی جان داخلی بازار احمد خان بنوں میں ادا کی گئی جسکے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا وہ عرفان ،ہدایت اللہ وطارق کے والد جبکہ قسمت اللہ خان ا ور ہاکی پلیئر عارف خان کے ماموں تھے۔

14/11/2014 - 22:03:06 :وقت اشاعت