گنے کی فصل کی کٹائی میں تاخیرکی وجہ سے گندم کی بوائی متاثر ہونے کا خدشہ

قانون کے تحت سندھ کی شوگرملزیکم اکتوبراورپنجاب کی شوگرملز یکم نومبرسے گنے کی کرشنگ شروع کرنے کی پابندہیں رپورٹ

اتوار 16 نومبر 2014 14:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔

(جاری ہے)

16نومبر 2014ء)گنے کی فصل کی کٹائی میں تاخیرکی وجہ سے گندم کی بوائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ شوگرفیکٹریز کنٹرول ایکٹ کے باوجود گنے کی کٹائی تاحال شروع نہ ہوسکی۔شوگرانڈسٹریز نے شوگرفیکٹریز کنٹرول ایکٹ 1950 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، تاحال گنے کی کٹائی شروع نہیں کی۔ قانون کے تحت سندھ کی شوگرملزیکم اکتوبراورپنجاب کی شوگرملز یکم نومبرسے گنے کی کرشنگ شروع کرنے کی پابند ہیں دونوں صوبوں میں تاحال گنے کی فصل کی کٹائی کا آغاز نہ ہو سکا۔

جس سے گندم کی بوائی میں تاخیرکا اندیشہ ہے۔ ماہرین کے نزدیک نومبر اور دسمبر گنم کی فصل کی بوائی کیلئے موزوں وقت ہے تاہم تاخیر کے سبب نہ صرف گندم کی پیدورارمتاثرہوگی بلکہ گنے کے کاشت کاروں کے، خریف کی دوسری فصلوں کی جانب مائل ہونے سے آئندہ سال گنے کی پیدواربھی کم ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی