آخروٹ کا روزانہ استعمال مردوں کو مثانے کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق

اتوار 16 نومبر 2014 23:00

آخروٹ کا روزانہ استعمال مردوں کو مثانے کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق

کیلی فورنیا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16نومبر۔2014ء) ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگر مرد اخروٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی غذا کا حصہ بنالیں تو وہ مثانے کے سرطان سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اخروٹ کا روزانہ استعمال مردوں کو غدود کے سرطان سے بچاسکتا ہے، اخروٹ جو کہ غذائیت سے بھرپور خوراک ہے اس میں انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید اجزا پائے جاتے ہیں جو کہ چھاتی کے سرطان اور دل کی بیماریوں کو قابو کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کے سائنسدانون کا کہنا ہے کہ اخروٹ انسانی جسم میں موجود غدود کو کینسر جیسی مہلک بیماری سے بچانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتے ہیں کیونکہ اس میں موجود چربی غدود کے کینسر کی نشونما کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔واضح رہے کہ یورپ اورامریکا میں غدود کا سرطان جلد کے سرطان کے بعد مردوں میں پائی جانے والی سب سے عام بیماری ہے جس کا کافی حد کامیاب علاج ممکن ہے، امریکا میں تقریبا 20 لاکھ کے قریب افراد اس بیماری سے چھٹکارہ حاصل کرچکے ہیں جب کہ برطانیہ میں ہر سال تقریبا 35 ہزار افراد اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں اور 10 ہزار کے قریب افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی