ماروی میمن کا نگر پارکر ہسپتال کا دورہ،قحط اورخشک سا لی سے متاثرہ مریضوں کی خیریت دریافت کی

نگرپار(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17نومبر 2014ء)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی چیئرپرسن ماروی میمن نے پیر کوگر پارکر ہسپتال کا دورہ کیا اور قحط اورخشک سا لی سے متاثرہ مریضوں کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

میڈیارپور ٹ کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ماروی میمن کوہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیا ت کے بارے میں آگاہ کیا۔

Your Thoughts and Comments