بند کریں
صحت صحت کی خبریںسرگودھا سمیت صوبہ بھر میں قائم شوگر ملز نے چینی کی پیداوار کیلئے گنے کی کریشنگ کا باقاعدہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2014 - 20:33:19 وقت اشاعت: 17/11/2014 - 20:16:24 وقت اشاعت: 17/11/2014 - 17:33:22 وقت اشاعت: 17/11/2014 - 17:32:40 وقت اشاعت: 17/11/2014 - 17:27:26 وقت اشاعت: 17/11/2014 - 17:20:05 وقت اشاعت: 17/11/2014 - 17:17:36 وقت اشاعت: 17/11/2014 - 17:17:36 وقت اشاعت: 17/11/2014 - 17:05:15 وقت اشاعت: 17/11/2014 - 16:37:42 وقت اشاعت: 17/11/2014 - 16:12:21

سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں قائم شوگر ملز نے چینی کی پیداوار کیلئے گنے کی کریشنگ کا باقاعدہ آغاز

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17نومبر 2014ء) سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں قائم شوگر ملز نے چینی کی پیداوار کیلئے گنے کی کریشنگ کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے مختلف شوگر ملز نے چمینز کو آگ لگا کر چینی کی کریشنگ شروع کردی ہے اس سال ملک بھر میں چینی کی پیداوار بہتر ہونے کے امکان ظاہر کیا گیا ہے تاہم گنے کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔



17/11/2014 - 17:20:05 :وقت اشاعت