بند کریں
صحت صحت کی خبریں بے اختیار وزیر ہوں، صحت صوبائی معاملہ ہے: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/11/2014 - 20:43:42 وقت اشاعت: 18/11/2014 - 20:39:50 وقت اشاعت: 18/11/2014 - 20:29:49 وقت اشاعت: 18/11/2014 - 20:14:09 وقت اشاعت: 18/11/2014 - 20:14:09 وقت اشاعت: 18/11/2014 - 19:45:13 وقت اشاعت: 18/11/2014 - 19:10:15 وقت اشاعت: 18/11/2014 - 19:06:35 وقت اشاعت: 18/11/2014 - 19:06:35 وقت اشاعت: 18/11/2014 - 17:56:15 وقت اشاعت: 18/11/2014 - 15:56:47

بے اختیار وزیر ہوں، صحت صوبائی معاملہ ہے: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18نومبر۔2014ء)وفاقی وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کی میڈیا سے بات چیت میں اس وقت دل چسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اندرون سندھ کے علاقے تھر پارکر میں کم عمر بچوں کی مسلسل ہلاکتوں سے متعلق پوچھے جانے والے سوال پر انہوں نے پہلے تو جواب دینے سے گریز کیا لیکن پھر یک دم انہوں جواب دے ہی دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’میں ایک بے اختیار وزیر ہوں اور صحت ویسے بھی صوبائی معاملہ ہے‘۔ تاہم بعد میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف تھر کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور بہت جلد اس پر این ڈی ایم اے کا اجلاس بلائیں گے۔ واضح رہے اٹھارہویں ترمیم کی منظوری کے بعد وزارت صحت صوبوں کو منتقل ہو چکی ہے۔

18/11/2014 - 19:45:13 :وقت اشاعت