بند کریں
صحت صحت کی خبریں عمران خان نے کینسر ہسپتال کو ملنے والی رقم ’سیاست‘ پر خرچ کی: عابد شیر علی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/11/2014 - 21:49:29 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 20:50:27 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 20:28:18 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 20:10:59 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 20:08:45 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 19:51:04 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 19:20:26 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 19:18:56 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 19:18:56 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 18:34:28 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 18:27:27

عمران خان نے کینسر ہسپتال کو ملنے والی رقم ’سیاست‘ پر خرچ کی: عابد شیر علی

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان کا 30نومبر کو ہونے والا جلسہ 14 اگست والے جلسے سے بھی بدترین ہو گا، ان کا سونامی 2 گھنٹے کے لئے ایک کنٹینر پر آ تا ہے اس کے بعد سو جاتا ہے لیکن افسوس کی بات تو یہ ہے کہ عمران خان نے کینسر ہسپتال کو ملنے والے اربوں روپے بھی سیاست پر خرچ کر دیئے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت تو تحریک انصاف سے ہر وقت مذاکرات کرنے کو تیار ہے ، پہلے بھی مذاکرات عمران خان کی طرف سے ہی ختم کئے گئے تھے اوراب اگر مذاکرات ہوئے تو وہ بھی آ ئین و قانون کے دائرہ کار میں ہی ہوں گے لیکن ان کے لانگ مارچ کا اصلی مقصد تو اب پوری قوم کے سامنے کھل چکا ہے

19/11/2014 - 19:51:04 :وقت اشاعت