پشاور کی 97 یونین کونسلز میں کل اتوار سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

ہفتہ 22 نومبر 2014 14:43

پشاور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء ) پشاور کی 97 یونین کونسلز میں کل اتوار سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ، شہر بھر میں شام 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ہوگی ۔ ہفتہ کو پشاور کی 97 یونین کونسلز میں پولیو مہم چلائی جائے گی جس میں 4260 پولیو ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

(جاری ہے)

پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کیلئے 7 ہزار پولیس اہلکار تعینات ہوں گے ، ڈی سی او پشاور ظہیر اسلام کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی خدشات کے باعث شہر بھر میں کل اتوار کو صبح 8 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ہوگی جس کی خلاف ورزی کرنیوالے کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی