بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور میں ایک روزہ پولیو مہم کا آج سے آغاز ، دفعہ 144 نافذ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/11/2014 - 14:52:45 وقت اشاعت: 23/11/2014 - 14:01:59 وقت اشاعت: 23/11/2014 - 13:48:33 وقت اشاعت: 23/11/2014 - 13:45:55 وقت اشاعت: 23/11/2014 - 13:24:54 وقت اشاعت: 23/11/2014 - 11:59:23 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 23:45:57 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 20:54:33 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 20:09:44 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 20:02:14 وقت اشاعت: 22/11/2014 - 19:59:53

پشاور میں ایک روزہ پولیو مہم کا آج سے آغاز ، دفعہ 144 نافذ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) 92 یونین کونسلز میں 7 لاکھ 54 ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ، دفعہ 144 نافذ کر دی گئیپشاور میں آج سے ایک روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے ، اس مہم کے دوران پشاور کی 92 یونین کونسلز میں 7 لاکھ 54 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ، اس دوران شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے اور مہم کے دوران شہر بھر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ مہم کے دوران 7 ہزار پولیس اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے ۔

23/11/2014 - 11:59:23 :وقت اشاعت