لاہور، راولپنڈی کی حساس یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم کاآغازکل سے ہوگا

اتوار 23 نومبر 2014 13:45

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء) لاہور اور راولپنڈی کی حساس یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کل ( پیر ) سے ہو گا ، 12لاکھ سے زائد بچوں کومرض سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

8ماہ میں دونوں اضلاع کے ماحولیاتی سیمپل مثبت آنے پر مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔24سے 26نومبر تک تین روزہ انسدادپولیو مہم کے دوران لاہور کی 72اور راولپنڈی کی 65حساس یونین کونسلز میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو مرض سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔مہم کے دوران 12لاکھ 33ہزار بچوں کو قطرے پلانیکا ہدف مقررکیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی