شہداء کربلا سے عقیدت کرنے سے ہی ایمان کامل ہوتا ہے‘سید فیض الحسن بخاری

پیر 24 نومبر 2014 13:31

میرپور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) نواسہ رسول جگر گوشہ بتول و شیر خدا رجنت کے جوانوں کے سردار ہیں ان سے پیار کرنا جذ ایمان ہے ان سے بغض رکھنے والا حہنمی ہے اہل سنت اظہار سے محبت ہی اصل ایمان ہے ہمیں شہداء کربلا سے عقیدت کرنے سے ہی ایمان کامل ہوتا ہے حضو ر اکرم والی دو جہاں کی اولاد سے دشمنی کرنے والا یزیدی اور جہنمی ہے اس کا کوئی عمل بارگاہ خدا وندی میں مقبول نہیں ہو سکتا ۔

ان خیالات کا اظہار امام حسن و امام حسین کانفرنس سے صاحبزادہ سید فیض الحسن بخاری سجادہ نشین آستانہ عالیہ بہاری نے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔سید زبیر حسین شاہ ،سید عظمت حسین شاہ ،سید اسد محمود کاظمی ،سید مشرف حسین شاہ،سید صابر رجوروی ، ایس اے بخاری ،سید طاہر شاہ ،پروفیسر عبدالسلام ،محمد طیب حسین شاہ بخاری ،علامہ مصباح الدین و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

(جاری ہے)

علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسین اور امام حسن کی محفلیں سجانے سے اسلام کا بول بالا ہوتا ہے مسلمانوں کو حضور رحمت دو عالم کے پیارے نواسوں کی یاد اور محفلیں سجانے سے دل کو ذہنی سکون ملتا ہے اور آج تک یزیدی ٹولہ ان کی مخالفت میں لگا ہوا ہے جن کو ذلت اور رسوائی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا قیامت تک اس خارجی ٹولے پر لعنتیں پڑیں گے اور رسوائی ان کے مقدر میں لکھی جا چکی ہیں اہل سنت سے محبت سے ایمان کا ملہو تا ہے آج کے اس پر فتن دو ر میں ایسی محفلیں سجانے والے واقعی حقیقی مسلمان ہیں مومن کی پہچان ہی حب اہل بیعت اور صحابہ کرام ہے ان کے دشمن کے لیے جہنم ہی جہنم ہے اور آخر تک یہ ذلیل او رخوار ہوتے رہیں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی