کراچی میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز، پانچ لاکھ 75 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

منگل 25 نومبر 2014 12:42

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) کراچی کے سولہ ٹاؤنز کی 86 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا دن ، سائٹ اور اورنگی سمیت دیگر علاقوں میں مہم شروع ہوگئی۔ تین روزہ مہم میں پانچ لاکھ 75 ہزارسے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ۔شہر قائد کے سولہ ٹاؤنز کی چھیاسی یونین کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے دن بھی جاری رہی۔

(جاری ہے)

امن و امان کی صورتحال کے باعث سائٹ اور اورنگی ٹاؤن میں گزشتہ روز موخر کی گئی تھی جہاں مہم شروع ہوگئی۔ اس مہم کے دوران پانچ لاکھ 75 ہزارسے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ مہم کو کامیاب بنانے کے لئے 1706 رضاکار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ انسداد پولیومہم جن یو سیز میں کی جا رہی ہے ان میں حساس یونین کونسلز شامل نہیں ہیں کیونکہ چند روز قبل شہر کی حساس 11یوسیز میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائے جا چکے ہیں جن بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلوائے جا سکے ان کے لئے مہم وفقے وقفے سے جاری رہے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی