پی ٹی آئی کے بانی رکن ، پنجاب کے سابق صدر احسن رشید طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،طویل عرصہ سے کینسر اور عارضہ قلب میں مبتلا تھے ، عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کااحسن رشید کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

منگل 25 نومبر 2014 20:37

پی ٹی آئی کے بانی رکن ، پنجاب کے سابق صدر احسن رشید طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،طویل عرصہ سے کینسر اور عارضہ قلب میں مبتلا تھے ، عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کااحسن رشید کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن ، پنجاب کے سابق صدر احسن رشید طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے ، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں نے احسن رشید کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ احسن رشید کینسر اور عارضہ قلب میں مبتلا تھا ۔ وہ کینسر کے علاج کی غرض سے جرمنی میں بھی مقیم رہے اور انہوں نے شوکت خانم سے بھی علاج کرایا ۔

(جاری ہے)

طبیعت نہ سنبھلنے پر انہیں ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان‘ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ‘ سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین ‘ پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری‘ جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد‘ اپوزیشن لیڈر محمودالرشید ‘ لاہور کے صدر عبد العلیم خان‘ نائب صدر جمشید اقبال چیمہ‘ اراکین اسمبلی میاں اسلم اقبال‘ ڈاکٹر مراد راس ‘ سعدیہ سہیل رانا‘ سبطین خان سمیت دیگر نے احسن رشید کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی