بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیراعلی پنجاب نے ایبولا وائرس کے مشتبہ مریض کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی،
محکمہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/11/2014 - 22:19:50 وقت اشاعت: 25/11/2014 - 22:14:42 وقت اشاعت: 25/11/2014 - 21:41:07 وقت اشاعت: 25/11/2014 - 21:23:06 وقت اشاعت: 25/11/2014 - 21:23:06 وقت اشاعت: 25/11/2014 - 20:39:13 وقت اشاعت: 25/11/2014 - 20:37:32 وقت اشاعت: 25/11/2014 - 20:32:45 وقت اشاعت: 25/11/2014 - 20:05:40 وقت اشاعت: 25/11/2014 - 20:03:56 وقت اشاعت: 25/11/2014 - 18:43:21

وزیراعلی پنجاب نے ایبولا وائرس کے مشتبہ مریض کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی،

محکمہ صحت وائرس کی روک تھام کیلئے فی الفور تمام احتیاطی اقدامات اٹھائے:شہباز شریف کی ہدایت

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایبولا وائر س کے مشتبہ مریضز کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر سے متعلق محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعلی نے ہدایت کی ہے کہ مشتبہ مریض کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے مکمل تحقیقات کی جائیں اور محکمہ صحت متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر وائرس کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے فی الفور تمام ضروری اقدامات اٹھائے۔

25/11/2014 - 20:39:13 :وقت اشاعت