بند کریں
صحت صحت کی خبریںمظفر آباد، سردار علی شان سونی صحت بحالی کے بعد گھر منتقل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/11/2014 - 16:05:59 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 15:58:01 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 15:55:58 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 15:51:55 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 15:50:58 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 14:51:06 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 14:41:26 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 13:37:54 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 13:35:45 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 13:32:44 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 13:16:58

مظفر آباد، سردار علی شان سونی صحت بحالی کے بعد گھر منتقل

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وزیر اعظم کے سابق میڈیا ء ایڈوائزر اور سینئر صحافی چیئر مین کے آئی سی سردار علی شان سونی ایک ہفتے کی شدید علالت اور سی ایم ایچ میں زیر اعلاج رہنے کے بعد گزشتہ روز اپنے گھر نلوچھی منتقل ہو گئے۔ ان کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے باعث ان کو گزشتہ ہفتہ سی ایم ایچ مظفرآبادمیں داخل کیا گیا تھا۔

جہاں حکومت اور محکمہ صحت کے سینئر ڈاکٹرز ڈاکٹر وقار حیدر ڈاکٹر راجہ محمد اعجاز خان محترمہ ڈاکٹر نائید اختر اور دیگر ڈاکٹرز نے ذاتی اور گہری دلچسپی لے کر ان کا ایک ہفتہ تک چیک اپ / اعلا ج کر کے ان کی طبیعت کی بحالی او ر بہتری ممکن بنائی حکومت آزادکشمیر کے سابق قائمقام وزیر اعظم و وزیر فزیکل پلاننگ وہاؤسنگ چوہدری پرویز اشرف ، راجہ عبدالقیوم خان، وزیر حکو مت سید بازل علی نقوی، سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محترمہ شہلاوقار ، سیکرٹری تعلیم سکولزراجہ عباس خان، سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم راجہ محمد عارف خان اور ڈائریکٹر انفارمیشن راجہ اظہراسسٹنٹ ڈائریکٹر سید بشارت کاظمی وزیر اعظم کے سابق پرس سید آفاق شاہ ، مرزا شبیر جرال ، عبدالمجید ڈائریکٹر محتسب مرزا ابسار و دیگر سینئر افسران کے علاوہ مسلم لیک نون کے ضلعی صد ر خواتین ونگ محترمہ مریم کشمیری ، نوجوان رہنما رفاقت میر ، و دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے ان کی عیادت کر تے ہوئے ان کی جلد صحت یابی اور عمر دراز کے لیے دعائیں کیں۔



26/11/2014 - 14:51:06 :وقت اشاعت