پرویز رشید ا پنی تنخواہ اور حیثیت سے بڑ ھ کر چھلا نگ نہ لگائیں ، پو لیس چھا پے تحر یک ا نصا ف کے کا ر کنوں کے حو صلے پست نہیں کرسکتے ، عمران خا ن کی کا ل پر 30 نو مبر کو تا ر یخی ا حتجا ج ہو گا حکو مت ا و چھے ہتھکنڈ وں سے با ز رہے ، تحر یک ا نصا ف کے دھر نو ں نے قو م میں شعو ر پیدا کرکے حکمرا نوں کی نیند یں حر ا م کر دی ہیں ، و فا قی وزراء دن رات تلملا تے رہتے ہیں

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء زاہد حسین کاظمی کی راو لپنڈی کینٹ کے کارکنوں کے وفد سے ملاقات میں با ت چیت

بدھ 26 نومبر 2014 17:29

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء زاہد حسین کاظمی نے وزیراطلاعات پرویز رشید سے کہا ہے کہ وہ ا پنی تنخواہ اور حیثیت سے بڑ ھ کر چھلا نگ نہ لگائیں ، پو لیس چھا پے تحر یک ا نصا ف کے کا ر کنوں کے حو صلے پست نہیں کرسکتے ، عمران خا ن کی کا ل پر 30 نو مبر کو تا ر یخی ا حتجا ج ہو گا حکو مت ا و چھے ہتھکنڈ وں سے با ز رہے ، تحر یک ا نصا ف کے دھر نو ں نے جہا ں قو م میں شعو ر پیدا کیا ہے و ہیں حکمرا نوں کی نیند یں بھی حر ا م کر دی ہیں یہی وجہ ہے کہ و فا قی وزرا پرویز رشید ، خو ا جہ آ صف اور سعد رفیق دن رات تلملا تے رہتے ہیں، اندا زہ اُ ن کے بیا نا ت سے لگا یا جا سکتا ہے۔

وہ بدھ کو راو لپنڈی کینٹ کے کارکنوں کے وفد سے ملاقات میں با ت چیت کررہے تھے جس کے دوران 30 نو مبر کے جلسے میں بھرپور شرکت سمیت دیگر ایشوز پر بات کی گئی ۔

(جاری ہے)

زاہد حُسین کا ظمی نے کا ر کنوں کو ہدا یت کی کہ وہ تمام رُ کا وٹیں توڑ کر 30 نو مبر کو D چو ک پہنچیں تحر یک انصا ف کے مر کز ی ر ہنُما نے کہا کہ عمران خا ن وا ضح کر چُکے ہیں کہ ہما را ا حتجا ج پُر ا من ہو گااور اگر اُ س کو رو کنے کی کو شش کی گیٴ تو تمام ذمہ داری حکو مت پر ہو گی۔

زاہد حُسین کا ظمی نے کا ر کنوں کے گھر وں پر چھا پوں کی شدید مُذ مت کر تے ہوے کہا کہ پو لیس میا ں برا دران کی وفا داری نبھا نے کی بجا ے شہر میں بڑ ھتی ہو یٴ وارداتوں کی طر ف تو جہ دے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی