بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں انسداد پولیو ورکرز پر حملے کی مذمت ،4 پولیو ورکرز کے جاں بحق ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/11/2014 - 18:45:13 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 18:43:17 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 18:38:08 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 18:33:02 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 18:29:32 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 18:12:52 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 17:34:42 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 17:29:29 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 16:33:01 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 16:26:13 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 16:26:13

وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں انسداد پولیو ورکرز پر حملے کی مذمت ،4 پولیو ورکرز کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس،

قوم کے نونہالوں کو پولیو جیسی موذی بیماری سے محفوظ بنانے والوں پر حملہ وحشیانہ فعل ہے، شہباز شریف

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر انسداد پولیو ورکرز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے حملے میں 4 پولیو ورکرز کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ورکرز بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قومی فریضہ سرانجام دے رہے ہیں‘ ان پر حملہ ایک وحشیانہ فعل ہے۔ انہو ں نے کہا کہ قوم کے نونہالوں کو پولیو جیسی بیماری سے محفوظ بنانے والے پولیو ورکرز پر حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

26/11/2014 - 18:12:52 :وقت اشاعت