گُھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال میں نئے بورڑ آف ٹرسٹی کا انتخاب کردیا گیا

بدھ 26 نومبر 2014 18:29

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال میں نئے بورڑ آف ٹرسٹی کا انتخاب کر دیا گیاکراچی کے مشہور بزنس مین بلال ایسوسی ایٹ کے چیئرمین شاہد انصاری گھرکی ہسپتال کے ٹرسٹی منتخب ہو گئے اس تقریب میں چیرمین محسن بلال ،وائس چیرمین ارشد جاویدگھرکی، ایم ایس ڈاکٹر جاوید ،ڈائریکٹر نعیم گھرکی ، چوہدری طفیل اورسیز ٹرسٹیز یوکے نے شرکت کی نئے منتخب بورڑ آف ٹرسٹی شاہد انصاری کوگھرکی ہسپتال میں اُنکی خدمات پر سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا اس موقع پر چیرمین گھرکی ہسپتال محسن بلال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھرکی ہسپتال نے خدمت کا یہ سفر آج سے16سال پہلے شروع کیا تھا نئے ٹرسٹی کا انتخاب درد دل رکھنے والوں کا گھرکی ہسپتال پر اعتماد کا اظہارہے انھوں نے کہا گھرکی ہسپتال نے ایمرجنسی خاص طور پر سوزو واٹر پارک میں جھولا ٹوٹنے سے زخمی ہونے والے بچوں،مناواں پولیس ٹرینگ سینٹر پر ہونے والی دہشت گردی میں زخمی ہونے والے پولیس ملازمین کے بروقت علاج اور حالیہ سانحہ واہگہ بارڈر خودکش حملہ میں زخمی اور مضروب ہونے والوں کا سب سے پہلے علاج بھی گھرکی ہسپتال میں ہوا یہ سب ہم نے خدمت خلق کے جزبہ سے کیا ہمیں اپنی ٹیم اور مالی معاونت کرنے والے مخیر حضرات پر فخر ہے جن کے تعاون سے غریبوں کا سستا اورمفت علاج ہو رہا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی