بند کریں
صحت صحت کی خبریںفیصل آبادمیں ایک شخص کی موت ایبولاسے نہیں بلکہ یرقان سے ہوئی ہے ،
رانا جاوید اخلاص کا اسمبلی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/11/2014 - 23:32:54 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 23:24:02 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 23:24:02 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 23:21:13 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 22:42:46 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 22:31:26 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 22:31:26 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 22:20:14 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 21:56:26 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 21:15:49 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 21:13:41

فیصل آبادمیں ایک شخص کی موت ایبولاسے نہیں بلکہ یرقان سے ہوئی ہے ،

رانا جاوید اخلاص کا اسمبلی میں جواب

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء)پارلیمانی سیکرٹری برائے پارلیمانی امورراجہ جاویداخلاص نے کہاہے کہ حکومت ایبولاوائرس کی روک تھام کیلئے کام کررہی ہے اورصوبائی حکومتوں سے بھی مکمل رابطے میں ہیں ،فیصل آبادمیں ایک شخص کی موت ایبولاسے نہیں بلکہ یرقان سے ہوئی ہے ۔بدھ کوقومی اسمبلی میں توجہ دلاوٴنوٹس کاجواب دیتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری امورراجہ جاویداخلاص نے کہاہے کہ ایبولاخطرناک مرض ہے ،لیکن فیصل آبادمیں جوشخص مراہے اس کی موت یرقان سے ہوئی ہے ایبولاسے نہیں ہوئی ہے وہنفیسہ شاہ کے توجہ دلاوٴنوٹس کاجواب دے رہے تھے ۔

26/11/2014 - 22:31:26 :وقت اشاعت