سعودی عرب‘قرآن مجید کے طباعتی اغلاط والے نسخے ضبط

جمعرات 27 نومبر 2014 12:52

سعودی عرب‘قرآن مجید کے طباعتی اغلاط والے نسخے ضبط

ریاض(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء)سعودی عرب میں حکام نے قرآن مجید کے طباعتی اغلاط والے نسخوں ،دوسرے مذاہب اور فرقوں سے متعلق متن کی غلط تشریح والے نسخوں کو ضبط کر لیا ہے۔سعودی عرب کے اسلامی امور ،وقف ،دعوت اور مشاورت کے وزیر شیخ صالح آل شیخ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ قرآن مجید کے یہ نسخے سعودی مملکت سے باہر شائع کیے گئے تھے اور انھیں مساجد میں بعض خیر خواہان تقسیم کررہے تھے۔

(جاری ہے)

انھوں نے بتایا ہے کہ ''قرآن مجید کے یہ نسخے بعض عرب اور اسلامی ممالک میں شائع کیے گئے تھے اور انھیں وہاں سے سعودی عرب لایا گیا تھا۔ان نسخوں کی اشاعت کے وقت احتیاط نہیں برتی گئی تھی اور بعض خیرخواہان ان میں موجود اغلاط سے آگاہ ہوئے بغیر ہی تقسیم کررہے تھے اور وہ یہ خیال کررہے تھے کہ ہر نسخہ غلطیوں سے مبرا ہے''۔سعودی وزیر کے مطابق قرآن مجید کے ان نسخوں میں بعض آیات میں اغلاط تھیں اور اغلاط والے بعض نسخے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے نزدیک سے بھی ملے ہیں۔انھوں نے قرآن مجید کی اغلاط سے پاک طباعت اور اشاعت کے لیے شعور اجاگر کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی