بند کریں
صحت صحت کی خبریں راولپنڈی، لاہور ، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/11/2014 - 14:01:56 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:51:54 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:50:36 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:36:23 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:29:32 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:15:12 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:00:59 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 12:59:59 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 12:55:21 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 12:53:53 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 12:52:05

راولپنڈی، لاہور ، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء)قومی ادارہ صحت نے راولپنڈی، لاہور ، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ راولپنڈی، لاہور ، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ‘فیصل آباد اور اسلام آباد کے سیوریج سے حاصل کیے گئے نمونوں میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا۔



27/11/2014 - 13:15:12 :وقت اشاعت