بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی میں کانگو وائرس سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے ‘ ہلاکتیں چھ ہوگئیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/11/2014 - 15:05:13 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 14:41:45 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 14:41:45 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 14:22:03 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 14:01:56 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:51:54 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:50:36 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:36:23 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:29:32 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:15:12 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 13:00:59

کراچی میں کانگو وائرس سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے ‘ ہلاکتیں چھ ہوگئیں

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) کراچی میں جمعرات کو کانگو وائرس میں مبتلا دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے ‘رواں برس کراچی میں کانگو وائرس سے ہلاکتیں چھ ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں کانگو وائرس سے مزید دو ہلاکتیں ہوگئیں، پچپن سالہ خاتون اور 37 سالہ شخص خطرناک وائرس سے دم توڑ گئے،وائرس سے متاثرہ نورین سول ہسپتال میں زیرعلاج تھی ‘ متاثرہ شخص عبدالماجد نجی ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا،دونوں متاثرہ افراد کورنگی کے رہائشی تھے،کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چھ ہوگئی۔



27/11/2014 - 13:51:54 :وقت اشاعت