بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیراعلیٰ شہبازشریف کا راوی ٹاوٴن میں پولیو ورکرز پر تشدد کا نوٹس،ہر ممکن سکیورٹی فراہم ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/11/2014 - 20:37:18 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 20:34:42 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 20:23:47 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 20:22:10 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 19:56:02 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 19:54:33 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 18:53:17 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 18:51:38 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 18:42:37 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 18:42:37 وقت اشاعت: 27/11/2014 - 18:42:37

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا راوی ٹاوٴن میں پولیو ورکرز پر تشدد کا نوٹس،ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت،

قوم کے نونہالوں کو موذی مرض سے محفوظ بنانے والے اہلکاروں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں،شہبازشریف

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور کے علاقے راوی ٹاوٴن میں پولیو ورکرز پر تشدد کی خبر کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت اورضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ پولیو ورکرز پر تشدد کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔قوم کے نونہالوں کو موذی مرض سے محفوظ بنانے والے اہلکاروں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں ۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ پولیو ورکرز کو ہر ممکن سکیورٹی کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔

27/11/2014 - 19:54:33 :وقت اشاعت