حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے،رحمت صالح بلوچ،

پولیو ورکرز کی حفاظت کیلئے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت

جمعرات 27 نومبر 2014 21:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) حکومت بلوچستان پولیو کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور پولیو ورکرز کی حفاظت کے لئے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ نے بی ایچ یو احمد زئی سریاب (A.B) اور بی ایچ یو کیچی بیگ سریاب میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرصوبائی سیکرٹری داخلہ اکبر حسین درانی اور سیکرٹری صحت ارشدحسین بگٹی بھی موجود تھے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ وہ عمر بھر کے معذوری سے بچ سکیں ۔ اس سلسلے میں والدین کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے فرض کو ضرور نبھائیں اور پولیو کے خاتمے میں اپناکردار ادا کریں۔ پولیو ایک مو ذی مرض ہے جس کی وجہ سے بچے ہمیشہ کے لئے اپاہج ہوجاتے ہیں ۔پولیو کے مرض کی وجہ سے ہمیں پوری دنیا میں شرمندگی ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان پولیو کے خاتمے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے کیونکہ پولیو کی ہارمیں ہم سب کی جیت ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں پولیو کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو