بھکر میں غیر معیاری ادویات خریدنے پر ڈی ایچ او سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ‘ پانچ افراد گرفتار

جمعہ 28 نومبر 2014 16:08

بھکر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء) بھکر میں ناقص و غیر معیاری ادویات خریداری پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سمیت آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

بھکر میں کروڑوں روپے کی ناقص و غیر معیاری ادویات خریدنے پر اسسٹنٹ کمشنر کی درخواست پر پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اکرم مبارک اور سابق میڈیکل سپریٹینڈنٹ ڈاکٹر محمد اشرف سمیت آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس نے ڈاکٹر اکرم مبارک سمیت مقدمہ میں نامزد پانچ ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے ہسپتال کے لئے غیر معیاری ادویات خریدی تھیں جن کے استعمال سے موت بھی واقع ہوسکتی تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی