بند کریں
صحت صحت کی خبریں عمرا ن خا ن نے غر یب اور پسے ہو ئے طبقے کو ا پنے حق کیلئے آوا ز اٹھا نے کا حو صلہ دیا‘ صو با ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/11/2014 - 21:10:59 وقت اشاعت: 29/11/2014 - 20:16:19 وقت اشاعت: 29/11/2014 - 20:08:32 وقت اشاعت: 29/11/2014 - 20:07:02 وقت اشاعت: 29/11/2014 - 19:48:31 وقت اشاعت: 29/11/2014 - 19:43:31 وقت اشاعت: 29/11/2014 - 19:43:31 وقت اشاعت: 29/11/2014 - 18:51:31 وقت اشاعت: 29/11/2014 - 18:49:43 وقت اشاعت: 29/11/2014 - 18:24:56 وقت اشاعت: 29/11/2014 - 17:18:41

عمرا ن خا ن نے غر یب اور پسے ہو ئے طبقے کو ا پنے حق کیلئے آوا ز اٹھا نے کا حو صلہ دیا‘ صو با ئی حکو مت نے کمیشن ،رشوت، سفارش اور جھو ٹ کی سیا ست کا خا تمہ کر کے میر ٹ کی با لا دستی قا ئم کی،

تحر یک ا نصا ف کے ریجنل جنرل سیکرٹری فضل محمد خان کا شمولیتی جلسہ سے خطاب

چارسدہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء ) تحر یک ا نصا ف کے ریجنل جنرل سیکرٹری فضل محمد خان نے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن نے غر یب اور پسے ہو ئے طبقے کو ا پنے حق کیلئے آوا ز اٹھا نے کا حو صلہ دیا۔ صو با ئی حکو مت نے کمیشن ،رشوت، سفا رش اور جھو ٹ کی سیا ست کا خا تمہ کر کے میر ٹ کی با لا دستی قا ئم کی۔ وہ ہفتہ کودو آبہ میں شمو لیتی جلسہ سے خطا ب کررہے تھے۔

اس مو قع پر تحریک نصا ف کے ضلعی صدر ظہور خان عمرزئی ، تحصیل صدر عابد خان ، ہدایت الرحمان اور بابر خان نے بھی خطاب کیا ۔شمولیتی جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے فضل محمد خان اور دیگر نے کہاکہ وز یر اعلی ہا وس جو کھبی رشو ت،کر پشن اور کمیشن کا مر کز ہو تا تھا آج وہاں پر میر ٹ اور قا نو ن کا بو ل با لا ہے ۔ا نہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت کے اقدا ما ت سے خا نو ں اور نوا بو ں کے حجرو ں میں تعینات سر کا ری اہلکا ر آج ا پنے محکمو ں میں سرکاری ڈیو ٹیا ں سر انجا م دے رہے ہیں۔

ا نہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن کی قیا دت میں تحر یک انصا ف نے کر پٹ ،رشو ت خورو ں اور غر یب عو ام کی حقو ق غصب کر نے وا لے مو رو ثی سیا ستدا نو ں کی نیند یں حرا م کر دی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں پٹواری کلچر اور تھانہ کلچر مکمل طور پر تبدیل ہو چکا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ 30نو مبر کو چا رسدہ کے عو ام گھر و ں سے نکل کر بھر پو ر طا قت کا مظا ہر ہ کرکے اسلام آباد جلسے کو چار چاند لگائینگے ۔

29/11/2014 - 19:43:31 :وقت اشاعت