- Home
- Health
- Health News
- حافظ آباد ، ٹراما سنٹر کا دو سال قبل افتتاح ، ابھی تک شہریوں کو طبی سہولیات فراہم نہ کر سکا
حافظ آباد ، ٹراما سنٹر کا دو سال قبل افتتاح ، ابھی تک شہریوں کو طبی سہولیات فراہم نہ کر سکا
ہفتہ 29 نومبر 2014 22:04
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء)ٹراما سنٹر کا دو سال قبل افتتاح ابھی تک شہریوں کو طبی سہولیات فراہم نہ کر سکا۔ کروڑوں روپے کے فنڈز سے تعمیر سنٹر کبھی کبھار ہیلتھ کے آفیسروں کی رہائش گاہ بھی بن جاتا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دو سال قبل اس دور کی ایم این اے و چیئر پرسن ایجوکیشن ٹاسک فورس پنجاب اور حال کی وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے اس وقت کے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے اور حال کے لیگی ایم پی اے ملک فیاض احمد اعوان کے ساتھ ٹراما سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا تھا۔
لیکن دو سال گزرنے کے باوجود بھی طبی سہولیات کے لئے فنگشنل نہ ہو سکا ہے۔ لیکن عالیشان بلڈنگ کا ایک فائدہ ہو گیا ہے کہ مذکورہ بلڈنگ کبھی کبھار کسی آفیسر صحت کی رہائش گاہ کا کام دے جاتی ہے۔ اور کبھی بہترین تالوں کی زینت بن جاتی ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر