بند کریں
صحت صحت کی خبریںخبردار! چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت اور قبض کا باعث بنتا ہے،رپورٹ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/11/2014 - 17:22:41 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 17:21:01 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 15:47:57 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 15:47:57 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 15:46:46 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 15:04:27 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 14:35:05 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 13:35:29 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 13:35:29 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 13:14:57 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 13:10:10

خبردار! چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت اور قبض کا باعث بنتا ہے،رپورٹ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30نومبر۔2014ء)خبردار! چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت اور قبض کا باعث بنتا ہے، معدے کا السر ہو سکتا ہے۔ حاملہ خواتین کے استعمال پر نومولود بچوں کو متاثر کرتا ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق70 سنٹی گریڈ سے زیادہ گرم چائے کینسر کا باعث بن سکتی ہے۔دماغی قوتوں میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے۔کثرت سے چائے کا استعمال کرنے سے چہرے کا رنگ زرد اختلاج قلب،ذکاوت حس ،عصبی درد اور ہسٹریا کے دورے ہو سکتے ہیں۔برطانوی طب دانوں نے چائے کے کثرت سے استعمال کو مضر صحت قرار دیا ہے۔چائے میں موجود مادہ ،کیفین،جہاں اعصابی نظام کو زیادہ متحرک کرتا ہے وہاں دوسرے امراض بھی جنم لیتے ہیں

30/11/2014 - 15:04:27 :وقت اشاعت