بند کریں
صحت صحت کی خبریںعمران خان جھوٹ بولنے میں ثانی نہیں رکھتے، ہولی فیملی ہسپتال میں چوہے کے کاٹنے کا کوئی واقعہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/12/2014 - 14:03:12 وقت اشاعت: 01/12/2014 - 13:56:36 وقت اشاعت: 01/12/2014 - 13:26:30 وقت اشاعت: 01/12/2014 - 12:35:07 وقت اشاعت: 01/12/2014 - 11:48:08 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 23:44:26 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 22:18:22 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 17:22:41 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 17:21:01 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 15:47:57 وقت اشاعت: 30/11/2014 - 15:47:57

عمران خان جھوٹ بولنے میں ثانی نہیں رکھتے، ہولی فیملی ہسپتال میں چوہے کے کاٹنے کا کوئی واقعہ نہیں ہو ، وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابیان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30نومبر۔2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹ بولنے میں ثانی نہیں رکھتے۔ ہولی فیملی ہسپتال میں چوہے کے کاٹنے کا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سرگودھا ہسپتال میں نومولود بچوں کی آکسیجن کی وجہ سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ عمران خان صوبہ خیبرپختونخوا کی خبرلیں جہاں خسرے کے غلط انجکشن لگنے سے درجنوں بچے جاں بحق ہوئے اور پولیو کے باعث متعدد بچے معذوری کا شکار ہو گئے اور عمران خان کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔

30/11/2014 - 23:44:26 :وقت اشاعت