- Home
- Health
- Health News
- سٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی قابل مذمت ہے، فوری واجبات ادا کئے جائیں، ا سد ..
سٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی قابل مذمت ہے، فوری واجبات ادا کئے جائیں، ا سد عمر،
حکومت نے ناکام معاشی پالسیوں کا بوجھ غریب عوام ،محنت کش طبقے پر ڈال رکھا ہے،رہنماء تحریک انصاف
پیر 1 دسمبر 2014 18:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی شدید مذمت کی ہے اور ملازمین کو واجبات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیاہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے غریب ملازمین کے واجبات کی ادائیگی روکنا انتہائی افسوسناک ہے، ان کے مطابق حکومت نے اپنی ناکام معاشی پالسیوں کا پورا بوجھ غریب عوام اور محنت کش طبقے پر ڈال رکھا ہے اور معاشی ڈھانچے میں اصلاحات متعارف کروانے کی بجائے اعلی عہدوں پر متعین افسران کی بدعنوانیوں اور بدانتظامیوں کی سزا غریب ملازمین کو دی جا رہی ہے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ تحریک انصاف اسٹیل ملز ملازمین کے حقوق کیلئے ہمیشہ آواز بلند کرتی رہے گی۔ اپنے بیان میں تحریک انصاف کے رہنما نے اسٹیل ملزکی نجکاری اور فروخت کی حکومتی کوششوں کی بھی شدید مذمت کی اور واضح کیا کہ تحریک انصاف قومی اثاثے بیچنے کی بجائے ان کے اصلاح حال کے ذریعے ان کی کارکردگی بہتر بنانے پر یقین رکھتی ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ملیریا کے کیسز کی تعداد میں نمایاں اضافہ