- Home
- Health
- Health News
- امن و امان ، تعلیم و صحت کی بہتری، کرپشن اقرباء پروری کے خاتمہ کے بغیر بلوچستان کی تعمیر و ترقی ..
امن و امان ، تعلیم و صحت کی بہتری، کرپشن اقرباء پروری کے خاتمہ کے بغیر بلوچستان کی تعمیر و ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، عبدالمالک بلوچ،
میر علی حسن منجھو کی نیشنل پارٹی میں شمولیت سے صوبے میں مثبت سیاست، عوامی جدوجہد کو تقویت ملے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
پیر 1 دسمبر 2014 23:28
منجھوشوریٰ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء ) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ امن و امان ، تعلیم و صحت کی بہتری، کرپشن اقرباء پروری کے خاتمہ کے بغیر بلوچستان کی تعمیر و ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، میر علی حسن منجھو کی نیشنل پارٹی میں شمولیت سے بلوچستان میں مثبت سیاست، عوامی جدوجہد کو تقویت ملے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے منجھوشوری میں میر علی حسن منجھو کی نیشنل پارٹی میں شمولیت کے موقع پر بڑے اور تاریخی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت کے امن و امان کی بہتری کے لیے موثر اقدامات کے باعث صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
پولیس اور انتظامیہ میں سفارش کے کلچر کا خاتمہ اور میرٹ کی بنیاد پر تعیناتیوں سے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں کمی آئی ہے، ماضی میں صرف کوئٹہ میں72اغواء برائے تاوان کے گروہ سرگرم تھے، تمام قومی شاہراہیں غیر محفوظ تھیں، انہوں نے کہا کہ بلوچستان مشکل دور سے گزر رہا ہے، لیکن تمام مشکلات کے باوجود عوام کی فلاح و بہبود ، بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ٹھوس اور موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ عصر حاضر میں کوئی بھی قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی، ہم نے تعلیم کے بجٹ کو 4فیصد سے بڑھا کر 26فیصد کر دیا ہے، صوبے میں 3نئے میڈکل کالجز، 6یونیورسٹیاں ، 3بورڈ آف انٹرمیڈیٹ قائم کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر