Huawei نے پاکستان میں Ascend Mate 7 اسمارٹ فون لانچ کردیا

منگل 2 دسمبر 2014 17:01

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء) عالمی ٹیکنالوجی رہنماء ہواوے (Huawei )نے پاکستان میں اپنی نئی اورزیادہ طاقتور اسمارٹ Phablet ، Ascend Mate 7 متعارف کرادیا ہے ۔ ہواوے کے Ascend Mate 7 میں پہلی مرتبہ جدیدترین فنگر پرنٹ سینسر ٹیکنالوجی شامل گی گئی ہے۔ صارفین کو نئے سنگل ٹچ فنگر پرنٹ شناخت کی ٹیکنالوجی اور EMUI 3.0 فیچرکی وجہ سے ڈیوائس کے تمام آپریشنزکوکھولنے کیلئے ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت کی ضرورت ہوتی ہے۔

نئی phablet، موبائل تجربہ کو صارفین کو بھرپور زندگی گذارنے اور 3G اور 4G سے لطف اندوزہونے کے حوالے سے بااختیار بنا تا ہے۔ ARM ٹرسٹ زون ، SecureOS کے ذریعے بہتر تحفظ کے لئے chipset کے اندر فنگر پرنٹ کے خفیہ ڈیٹا کو ذخیرہ کرتا ہے اورتھرڈ پارٹیزکی طرف سے براہ راست رسائی کو روکتا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم، گیسٹ موڈ کے ساتھ، صارف اپنے ڈیوائس کو دوسروں کے ساتھ شیئرکرسکتا ہے تاکہ وہ بعض خصوصی ایپلی کیشنزتک رسائی حاصل کرسکیں۔

7.9ملی میٹرکی پتلی جسامت اور 6 انچ کی FHD سکرین، اس کی دلکشی اور سکون میں اضافہ کرتی ہے۔سمارٹ فون میں تیز ترین LTE درجہ کی 6 کنکٹیوٹی بھی دستیاب ہے جس کی ڈاؤن لوڈ سپیڈ 300 میگا بائیٹس پرسیکنڈ ہے جبکہ اس کی 4100 mAh بیٹری طویل عرصہ تک چلتی ہے ۔ایسنڈ میٹ 7، 13MP کے ریئراور پانچ ایم پی کے فرنٹ کیمرے سے لیس ہے جس میں سونی کے فورتھ جنریشن BSI سینسر اورf/2.0ا یپریچر کے ساتھ کم روشنی میں بھی بہترین اورمعیاری تصویراتارسکتا ہے۔

ہواوے ڈیوائسزبزنس گروپ میڈل ایسٹ کے صدر جیاؤجیان کا کہنا ہے کہ Ascend Mate 7 ہماری طرف سے بہترطورپر منسلک دنیا کی تعمیر اورلوگوں کیلئے پریمیئم کوالٹی ڈیوائسزسے لطف اندوزہونے کے” اس کو ممکن بناؤ“ کی مسلسل وابستگی کی ایک حقیقی علامت ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی