بند کریں
صحت صحت کی خبریں پمز میں ایبولا وائرس کے شبے میں لائے گئے مریض کی حالت خطرے سے باہر‘ دو سے تین روز میں ہسپتال ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/12/2014 - 21:04:52 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 21:03:49 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 20:23:29 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 20:14:37 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 20:05:21 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 19:58:28 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 19:02:52 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 18:54:25 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 18:51:11 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 17:24:53 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 17:01:44

پمز میں ایبولا وائرس کے شبے میں لائے گئے مریض کی حالت خطرے سے باہر‘ دو سے تین روز میں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا،ترجمان پمز

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں ایبولا وائرس کے شبے میں لائے گئے مریض کی حالت خطرے سے باہر‘ دو سے تین روز میں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔ ترجمان پمز کے مطابق پمز میں ایبولا وائرس کیشبے کی حالت میں الشفا انٹرنیشنل ہسپتال سے لائے گئے چکوال سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ تصور حسین کی حالت خطرے سے باہر ہوگئی اور دو سے تین دن روز میں مریض کو گھر جانے کی اجازت دی جائے گی۔

02/12/2014 - 19:58:28 :وقت اشاعت