بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور، ڈاکٹر پرویز کمال خان نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/12/2014 - 14:52:34 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 13:57:52 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 13:51:19 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 12:30:18 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 23:31:16 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 23:31:16 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 23:20:27 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 23:09:58 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 22:05:43 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 21:47:29 وقت اشاعت: 02/12/2014 - 21:23:05

پشاور، ڈاکٹر پرویز کمال خان نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء) ڈاکٹر پرویز کمال خان نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ ڈاکٹر موصوف سے خیبر روڈ پشاور پر واقع ان کے دفتر اور فون نمبر 091-9210260 اور فیکس نمبر9210230پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اس امر کا اعلان ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

02/12/2014 - 23:31:16 :وقت اشاعت