بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب حکومت نے پی ایف سی شیئر کی مد میں 19 ارب 34 کروڑ سے زائد کی رقم مختص کردی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/12/2014 - 19:12:01 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 19:06:26 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 19:06:26 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 19:04:12 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 18:36:31 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 18:36:31 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 18:29:19 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 18:25:16 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 17:33:15 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 17:21:40 وقت اشاعت: 03/12/2014 - 17:16:27

پنجاب حکومت نے پی ایف سی شیئر کی مد میں 19 ارب 34 کروڑ سے زائد کی رقم مختص کردی

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) پنجاب حکومت نے پی ایف سی شیئر کی مد میں 19 ارب 34 کروڑ سے زائد کی رقم مختص کردی ہے سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع خوشاب‘ میانوالی‘ بھکر اور سرگودھا کے حصہ میں 15 کروڑ 54 لاکھ سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے یکم جنوری 2015ءء تا 30 جون 2015ءء تک کیلئے یہ رقم مختص کی ہے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی ٹی ایم ایز کو یہ رقم دی جائیگی پنجاب حکومت نے 6 ماہ کیلئے 19 ارب 34 کروڑ 53 لاکھ 1 ہزار 800 روپے مختص کئے ہیں جس میں سرگودھا کو 7 کروڑ 92 لاکھ 95 ہزار 300‘ خوشاب کو 3 کروڑ 14 لاکھ 5 ہزار 300‘ میانوالی کو 3 کروڑ 75 لاکھ 56 ہزار 200 اور بھکر کیلئے 3 کروڑ 54 لاکھ 28 ہزار 900 روپے کی ادائیگی کی ہے۔

03/12/2014 - 18:36:31 :وقت اشاعت