سپریم کورٹ نے آئیل اینڈ گیس کمپنیوں کی جانب سے دیے جانے والے ترقیاتی فنڈ بارے وفاقی حکومت اورچاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریوں سے تفصیلات طلب کرلیں

ہمارا المیہ ہے کہ گزشتہ ساٹھ سالوں سے ایک ہی طبقہ ملک پر حکمرانی کر رہا ہے ہم کس سے شکایت کریں،جسٹس انور ظہیر جمالی، کیس کی مزید سماعت 15جنوری 2015تک ملتوی

جمعرات 4 دسمبر 2014 23:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء ) سپریم کورٹ نے آئیل اینڈ گیس کمپنیوں کی جانب سے دیے جانے والے ترقیاتی فنڈ کے بارے میں وفاقی حکومت اورچاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریوں سے تفصیلات طلب کر لی ،جبکہ جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا کہ ہمارے بس میں جو ہو گا وہ کریں گے ہمارا المیہ ہے کہ گزشتہ ساٹھ سالوں سے ایک ہی طبقہ ملک پر حکمرانی کر رہا ہے ہم کس سے شکایت کریں انھوں نے یہ ریمارکس جمعرات کے روز دیے ہیں جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ملک بھر میں آئیل اینڈ گیس کمپنیوں کی جانب سے دیے جانے والے فنڈ سے متعلق کیس کی سماعت کی درخواست گزاروں کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ فنڈ سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہو رہا عدالت اس حوالے سے واضع حکم جاری کر چکی ہے لیکن صوبے اور وفاق کی جانب سے عمل درامد نہیں کیا جا رہا اس مد میں جو رقم صوباں کو دی گئی ہے ان میں سے خرچ نہیں کیا جا رہا جس پر عدالت نے وفاقی حکومت کو ہدایت کی بتایا جائے کہ اب تک ترقیاتی فنڈ میں کتنی رقم جمع ہوئی ہے اور اس میں سے کتنا خرچ کیا گیا ہے ساتھ ساتھ چاروں صوبوں اور متعلقہ محکموں سے بھی اس مد میں جمع ہونے والے فنڈ اور خرچ کی تفصیلات طلب کر لی جبکی کیس کی مذید سماعت پندرہ جنوری تک ملتوی کر دی سماعت کے بعد درخواست گزار انور محمود نظامانی نے عدالت کو بتایا کہ ہم سانگھڑ سے سپریم کورٹ آئے ہیں ہمیں پاکستان سے پیار ہے سانگھڑ بھارتی باڈر کے ساتھ ہے سرحد پار سے را کے لوگ سندھ میں آ کر لوگوں کو بھڑکا رہے ہیں جس سے بلوچستان جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں جس پر جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا کہ ہمارے بس میں جو ہو گا وہ کریں گے ہمارا المیہ ہے کہ گزشتہ ساٹھ سالوں سے ایک ہی طبقہ ملک پر حکمرانی کر رہا ہے ہم کس سے شکایت کریں آپ کا اور ہمارا مشن ایک ہی ہے بعدازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 15جنوری 2015تک ملتوی کردی (

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی