بند کریں
صحت صحت کی خبریںپولیو مہم ،ضلعی انتظامیہ نے پشاورمیں موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائدکردی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/12/2014 - 21:06:59 وقت اشاعت: 06/12/2014 - 20:56:43 وقت اشاعت: 06/12/2014 - 20:44:42 وقت اشاعت: 06/12/2014 - 20:34:35 وقت اشاعت: 06/12/2014 - 20:19:17 وقت اشاعت: 06/12/2014 - 20:04:23 وقت اشاعت: 06/12/2014 - 20:04:23 وقت اشاعت: 06/12/2014 - 19:55:48 وقت اشاعت: 06/12/2014 - 19:05:03 وقت اشاعت: 06/12/2014 - 18:33:10 وقت اشاعت: 06/12/2014 - 17:48:40

پولیو مہم ،ضلعی انتظامیہ نے پشاورمیں موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائدکردی

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء)ضلعی انتظامیہ نے پولیو مہم کے دوران پشاور میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی ۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پشاور ظہیرالاسلام نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، نوٹیفیکیشن کے مطابق آج بروز اتوار ہونیوالے پولیو قطرے پلانے کے مہم کے دوران پشاور میں موٹر سائیکل چلانے پر دفعہ 144 کے تحت پابند ہوگی ، خلاف ورزی کرنے پر پولیس کو سیکشن 188 کے تحت کاروائی کا حکم دیدیا۔ ڈی سی کے مطابق یہ فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا ہے ۔

06/12/2014 - 20:04:23 :وقت اشاعت