بند کریں
صحت صحت کی خبریںتمباکو نوشی کرنے والے افراد کو کینسرکے خطرے سے قبل ازوقت آگاہی کا طریقہ دریافت کرلیا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/12/2014 - 16:18:14 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 16:14:09 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 16:04:57 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 14:36:46 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 14:24:53 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 14:18:39 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 13:31:07 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 12:24:03 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 11:23:15 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 10:59:12 وقت اشاعت: 07/12/2014 - 23:10:24

تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو کینسرکے خطرے سے قبل ازوقت آگاہی کا طریقہ دریافت کرلیا گیا

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء )تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو کینسرکے خطرے سے قبل ازوقت آگاہی کا طریقہ دریافت کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں یونیورسٹی کالج آف لندن کے سائنسدانوں نے پہلی دفعہ ایک ایسا ٹیسٹ ایجاد کر لیا ہے جس کے ذریعے سگریٹ نوشوں کے خلیات کا معائنہ کرکے یہ بتایا جاسکتا ہے کہ انہیں پھیپھڑے کے کینسر کا خدشہ ہے یا نہیں۔اس ٹیسٹ کیلئے منہ اور ناک سے خلیات لیکر ان میں سے انفرا ریڈ روشنی گزاری جاتی ہے،انفراریڈ روشنی گزارنے پر ان خلیوں سے انعکاس یا انعطاف مختلف طرح سے ہوتا ہے جس کے باعث کینسر کا پتا چلانا ممکن ہو جاتا ہے۔



08/12/2014 - 14:18:39 :وقت اشاعت