بند کریں
صحت صحت کی خبریںمحکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سرگودھا ڈویژن کے اضلاع خوشاب‘ میانوالی‘ بھکر اور سرگودھا کیلئے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/12/2014 - 16:33:39 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 16:18:14 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 16:14:09 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 16:04:57 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 14:36:46 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 14:24:53 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 14:18:39 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 13:31:07 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 12:24:03 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 11:23:15 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 10:59:12

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سرگودھا ڈویژن کے اضلاع خوشاب‘ میانوالی‘ بھکر اور سرگودھا کیلئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور ای ڈی او ہیلتھ کیلئے کئے جانیوالے انٹرویو منسوخ

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سرگودھا ڈویژن کے اضلاع خوشاب‘ میانوالی‘ بھکر اور سرگودھا کیلئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور ای ڈی او ہیلتھ کیلئے کئے جانیوالے انٹرویو منسوخ کردیئے گئے ہیں ان اضلاع میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور ای ڈی او ہیلتھ تعینات ہونیوالے ڈاکٹرز کے انٹرویو سرچ کمیٹی رواں ہفتے کریگی 20 سے زائد ڈاکٹرز سرچ کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے جہاں ان کے انٹرویو کئے جائینگے انٹرویو پاس ہونیوالے ڈاکٹرز میں سے سرگودھا‘ خوشاب‘ میانوالی اور بھکر کے اضلاع میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور ای ڈی او ہیلتھ کا انتخاب کیا جائیگا۔



08/12/2014 - 14:24:53 :وقت اشاعت